the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ریاض،22اپریل(ایجنسی)سعودی عرب میں ٹائر پھٹ جانے پر گاڑی کے پلٹ جانے سے پانچ ہندوستانیوں کی موت ہو گئی . ریاض ایکسپریس وے پر یہ حادثہ ہوا .حادثے میں ہلاک لوگکیرالا کے ملاپورم ضلع کے



رہائشی تھے . یہ لوگ گاڑی سے ریاض جا رہے تھے .ان کی شناخت محمد سلیم ، محمدنواز،نوشاد،ٹی کے سریدھرنن کے طور پر ہوئی ہے . سعودی گزٹ نے خبر دی ہے کہملاپورم کا ایک اور مزدور اور ایک بنگلہ دیشی کو شدید حالت میںتیفکے کنگ عبداللہ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے .
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
khalid ansari Says:
allah mahlookin magfirat aour lawahiqeen kosabre jameel ata kare aameen

Comment posted on April 22 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.